معاملات - سود و انشورنس

United Arab Emirates

سوال # 166545

متحدہ عرب امارات میں لوگ بینک سے قسط پر گاڑی لیتے ہیں درہم کمانے کے لیے تو کیا یہ درست ہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

Published on: Nov 21, 2018

جواب # 166545

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 203-185/D=3/1440



بینک سے قسط پر جوگاڑی لی جاتی ہے وہ بالعموم لون کے طریقہ پر ہوتی ہے جس میں لینے والے کو سود کی ادائیگی کرنی ہوتی ہے جو کہ ناجائز و حرام ہے پس صورت مسئولہ جائز نہیں، اور اگر قسط پر گاڑی لینے اور درہم کمانے کی اور کوئی صورت ہے تو اسے واضح کرکے لکھیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات