• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 157879

    عنوان: کیا ہم بینک کی سودی رقم سے سرکار کو جی ایس ٹی ٹیکس ادا کرسکتے ہیں؟

    سوال: کیا ہم بینک کی سودی رقم سے سرکار کو جی ایس ٹی ٹیکس(Gst tax) ادا کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 157879

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:508-404/B=4/1439

    جی ہاں سرکاری بینک کو سودی رقم دے سکتے ہیں، اجازت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند