معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 155902
جواب نمبر: 15590201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:180-129/L=2/1439
گاڑی کرایہ پر لے کر چلانے میں حرج نہیں خواہ اس گاڑی کو کسی نے بینک سے لون لے کر خریدا ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا دیوبند سے فارغ کسی فاضل کے لیے فائنانس میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری حاصل کرنا اس نیت سے کہ اس میدان میں امت مسلمہ کی خدمت کرنے کے مقصد سے رسمی فائنانس سسٹم کو سمجھنے کے لیے جائز ہے؟اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے کہ اس تعلیم میں اس کو سود پر مبنی حساب کتاب کو لکھنا، پڑھنا اور سمجھنا پڑے گا، لیکن اس طرح کے لیے لین دین میں یقینی طور پر گواہی یا شرکت نہیں کرنی پڑے گی۔
میں نے مفتی تقی صاحب کے البلاغ سے یہ معلومات حاصل کی ہیں کہ جب تک انسان سود پر مبنی لین دین میں ملوث نہیں ہے تب تک اس کے لیے سودپر مشتمل میٹریل کا لکھنا اور پڑھنا درست ہے۔ آ پ کا تفصیلی جواب بہت بہتر ہوگا۔ نیز استعلیم کو منتخب کرنے کی وجہ یہ ہے کہ بہت سارے مسلمان معاصرتی فائنانسنگ میں ملوث ہوجاتے ہیں (چاہے یہ اسلامی ہو یا رسمی)چاہے دست ہو یا غلط بغیر مکمل یقین کے ساتھ۔
اس معاملہ میں صحیح رہنمائی اور معلومات رکھنا بہت ضروری ہے۔ اور بغیرجدید فائنانس سسٹم اور قانون کو سمجھے ہوئے ، مسلمانوں کو فائنانس کے مستقبل کے حل کو تلاش کرنا اور موجودہ غلطی کی نشاندہی کرنا بہت ہی مشکل ہوگا۔
2357 مناظرانکم ٹیکس سے بچنے کے لیے مختلف اکاؤنٹ میں رقم رکھنا
2039 مناظرآج کل جب اسلامی بنک نہیں ہیں تو کیا ہم اپنا پیسہ دوسرے بینک میں رکھ سکتے ہیں جب کہ گھر میں چوری کا ڈر ہوتا ہے اور ہمیں سود نہیں لینا ہے۔ برائے مہربانی جواب دیں۔
2595 مناظرمیں ایک ایم این سی کمپنی میں کام کرتاہوں۔ میں گھر کے لیے لون (سودی قرض) لینا چاہتاہوں۔ مشورہ دیں کہ میں کیا کروں؟ اس کے لیے کوئی اور صورت ہو توبراہ کرم، اس مطلع فرمائیں۔ نوازش ہوگی۔
1907 مناظر