• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 151852

    عنوان: انٹریسٹ کا پیسہ کیا کرنا چاہئے اور کس کو دے سکتے ہیں؟

    سوال: انٹریسٹ کا پیسہ کیا کرنا چاہئے اور کس کو دے سکتے ہیں؟ نیز ایک مسلم بھائی کو دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 151852

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 825-668/D=9/1438

    انٹریسٹ گا پیسہ بینک سے نکال کر کسی غریب کو بلانیت ثواب دیدیا جائے، مسلمان غریب کو بھی دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند