• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 150008

    عنوان: ایزی لوڈ کرنے پر موبائل کے فری منٹ ؟

    سوال: جناب مجھے یہ پوچھنا ہے کہ موبائل کمپنیاں یہ افر دیتی ہیں کہ فلاں تارخ تک اتنے کاایزی لوڈ کرو تو آپ کوفلاں تاریخ سے اتنے فری منٹ ملیں گے۔ دوسری بات یہ کہ کمپنی کہتی ہے کہ ہمارے پاس اکاؤنٹ بناؤ ۔اور اس سے اپنے نمبر پر لوڈ کرو تو اپ کو اتنے فری منٹ ملیں گے ۔تو شرعا ایسا کرنا ٹھیک ہے کہ نہیں ؟

    جواب نمبر: 150008

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 910-866/L=7/1438

    موبائل کمپنیوں کا فری آفر دینا یہ ان کی طرف سے تبرع ہے، اس سے فائدہ اٹھانے میں مضائقہ نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند