معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 149337
جواب نمبر: 14933701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 830-775/L=7/1438
ہاوٴس ٹیکس میں سودی رقم دینا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
نے ایک سرکاری نوکری کے لیے درخواست دی ہے۔ اس کے ذمہ داران پیسہ مانگ رہے ہیں، جو
کہ سب کو ادا کرنا ہوگا۔ کیا میں ان کو سود کی وہ رقم دے سکتاہوں جو کہ میرے بینک
اکاؤنٹ میں ہے؟
بینك سے قرض لے كر مكان بناكر بیچنا؟
5872 مناظرمجھے
ایک مکان خریدنا ہے اور میرے پاس لون لینے کے علاوہ کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ میں لون
کچھ رقم کا ہی لینا چاہتا ہوں پر اس میں مجھے سود دینا ہوگا۔ تو کیا یہ صحیح ہے؟
میرا سوال ہے کہ کیا بینک میں نوکری کرنا جائز ہے؟
2011 مناظرمیں پاکستان میں رہتا ہوں۔ یہاں مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی زیر نگرانی اسلامک بینکنگ نے کافی تیزی سے ترقی کی ہے اور کررہی ہے۔ پاکستان کے بہت سے علماء اس سے متفق بھی ہیں اور بہت سے علماء کو اس سے شاید اختلاف بھی ہے۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ مفتی تقی عثمانی صاحب کے اسلامک بینکنگ ماڈل کے بارے میں دارالعلوم دیوبند کے علماء کرام کی کیا رائے ہے؟ آیا وہ مفتی صاحب کی اسلامک بینکنگ کے طریقہ کار سے متفق ہیں؟
6682 مناظرمیں بے روزگار ہوں۔ کیا میں ہیلتھ انشورنس کی نوکری کرسکتاہوں؟ مجھے بتائیں کہ کیا میرے لیے ہیلتھ انشورنس کی نوکری کرنا حلال ہے یا حرام؟
2286 مناظرمیں انشورنس پالیسی کے بارے میں جاننا چاہتاہوں، کیا درست ہے؟
2790 مناظر