• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 66909

    عنوان: جب ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سنیں کیا تو اس وقت اپنے انگوٹھے سے اپنی آنکھوں کو چھونا درست ہے یا نہیں؟

    سوال: جب ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سنیں کیا تو اس وقت اپنے انگوٹھے سے اپنی آنکھوں کو چھونا درست ہے یا نہیں؟ براہ کرم، اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 66909

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 874-858/Sd=10/1437

     

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سننے پر درود شریف پڑھنا چاہیے، اس وقت انگوٹھے سے آنکھوں کا چھونا ثابت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند