عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 4078
کیا محرم کے مہینہ میں بغیر کسی نذر و نیاز کے حلیم پکانا جائزہے؟ یا محرم کے بعد بغیر کسی نذر و نیاز کے پکانا کیساہے؟
کیا محرم کے مہینہ میں بغیر کسی نذر و نیاز کے حلیم پکانا جائزہے؟ یا محرم کے بعد بغیر کسی نذر و نیاز کے پکانا کیساہے؟
جواب نمبر: 407801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 190=190/ م
(۱) تشبہ بالروافض کی وجہ سے جائز نہیں۔
(۲) درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں دیوبندی ہوں، میرا ایک بریلوی دوست ہے۔ اس نے مجھ سے ایک سوال پوچھا اور کہا کہ میلاد شریف بدعت نہیں ہے۔ اگر یہ بدعت ہوتا تو مدارس، مسجدوں کی محراب، اصول فقہ، اصول حدیث وغیرہ بھی بدعت ہوں گے۔ اس نے مجھ سے یہ بھی کہا کہ صرف کچھ دیوبندی لوگ کہتے ہیں کہ یہ بدعت ہے۔ بہت ساری چیزیں ہیں جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ کے بعد سے اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے زمانہ سے مسلمانوں کے درمیان بدلتی رہی ہیں۔ وہ مانتاہے کہ غیر اختلافی زمانہ کے بہت سارے علماء کرام جیسے ابن کثیر، ابن تیمیہ اور دوسروں نے لکھا ہے کہ یہ بدعت نہیں ہے۔ آپ برائے کرم مجھے اس کا اصل سبب قرآن، حدیث اور شریعت کے دوسرے ذرائع کی روشنی میں بتادیں؟
3751 مناظرشریعت میں ہلدی کی رسم کا کیا حکم ہے؟ کیا لڑکی کا شادی سے چار یا پانچ دن پہلے گھر کے سبھی لوگوں سے الگ کمرے میں بیٹھنا ضروری ہے؟ کیا وہ اپنے والد اور بھائی سے بات بھی نہیں کرسکتی؟
4324 مناظرصفر
کے مہینے کو منحوس سمجھناغلط ہے
انتقال کے بعد تین دن تک نفلی صدقہ اور دعوت درست ہے یا نہیں؟
3669 مناظرشادی میں video بنانے کا شرعی حکم اور شرکت کی گنجائش
5602 مناظرجلسہ میلاد النبی کے لیے جمع کئے جانے والے چندے سے خرچ کرنے کے بعد اس سے بچ جانے والی رقم کو بینک میں جمع کرنا اور اس پر سود لینا کیساہے؟ اوراس سود سے حاصل ہونے والی رقم کو مسلم بچوں کی تعلیم پر خرچ کرنا کیساہے؟
2987 مناظر