• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 2042

    عنوان:

    کیا بدعت کی دوقسمں ہیں، حسنہ اور سیئہ؟

    سوال:

    کیا بدعت کی دوقسمں ہیں، حسنہ اور سیئہ؟

    جواب نمبر: 2042

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 656/ م=651/م

     

    جی ہاں! بدعت کی دو قسمیں ہیں، حسنہ اور سیئہ۔ تفصیل کے لیے (دیکھئے مرقات شرح مشکوٰة: ج۱ ص۲۱۶)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند