• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 175396

    عنوان: مردہ انسان کو ہار پہنانا کیسا ہے؟

    سوال: مردہ انسان کی تصویر کو پھولوں کا ہار پہنانا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 175396

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:454-346/B=5/1441

    مردہ انسان کی تصویر کو ہار پہنانا، یہ اس تصویر کی تعظیم واکرام ہے، جو اسلام میں جائز نہیں، ہم مسلمانوں کو اس سے اجتناب کرنا واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند