عقائد و ایمانیات - بدعات و رسوم

India

سوال # 175266

رات کے وقت پیڑ کے پتے پھل پھول توڑنا درست ہے؟ لوگ کہتے ہیں کہ پتوں پر جن سوتے ہیں اس سے اثرات کا اندیشہ ہے کیا پتے رات میں سوتے ہیں؟

Published on: Dec 25, 2019

جواب # 175266

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 335-285/D=04/1441



لوگوں کا یہ کہنا کہ رات کے وقت درخت کے پتے پھل پھول توڑنا صحیح نہیں ہے کیوں کہ ان پر جنات سوتے ہیں یہ غلط بات ہے، شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات