عقائد و ایمانیات - بدعات و رسوم

India

سوال # 174733

کیا فرما تے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کہ بارے میں کہ ہماری بستی واطراف میں میت کو قبر میں اتار نے سے پہلے قبر میں عطر چندن کا بُرادہ اور گلاب کا عرق ڈالا جاتا ہے کیا یہ عمل درست ہے کیا شریعت میں اس کی کوء اصل ہے ۔شرعا رہنماء فرمائیں۔

Published on: Dec 5, 2019

جواب # 174733

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:216-186/SD=4/1441



میت کو قبر میں اتارنے سے پہلے قبر میں خوشبو ڈالنا جائز ہے؛ البتہ قبر میں میت کو رکھ کر میت پر عرق گلاب وغیرہ چھڑکنا بدعت ہے۔ دیکھیے: فتاوی محمودیہ : ۱۰۳/۹، ڈھابیل ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات