• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 170247

    عنوان: كیا ختم بخاری بدعت ہے؟

    سوال: آج کل جو کہا جاتا ہے ختم بخاری کی بارے میں کہ یہ بدعت ہیں یہ بات کی وضاحت کریں؟

    جواب نمبر: 170247

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 971-860/L=09/1440

    فی نفسہختم بخاری بدعت نہیں ہے؛ البتہ اس میں اگر غلو سے کام لیا جائے یا غیر ضروری چیزوں کو لازم کر لیا جائے تو ان خارجی عوامل کی وجہ سے اس میں قباحت آسکتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند