• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 148799

    عنوان: اکثر شادیوں میں لڑکوں کو جن کی شادی ہوتی ہے ان کو بھی ہلدی لگائی جاتی ہے اس کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا یہ جائز ہے؟

    سوال: اکثر شادیوں میں لڑکوں کو جن کی شادی ہوتی ہے ان کو بھی ہلدی لگائی جاتی ہے اس کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا یہ جائز ہے؟

    جواب نمبر: 148799

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 478-407/Sd=6/1438

    شادی میں ہلدی لگانے کی مروجہ رسم بے اصل ہے، اس کا ترک کرنا ضروری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند