• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 148341

    عنوان: ماہ محرم میں امام حسین کے نام پر نیاز کرنے کا شریعت میں کیا حکم ہے؟

    سوال: ماہ محرم میں امام حسین کے نام پر نیاز کرنے کا شریعت میں کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 148341

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 534-468/M=4/1438

     

    مکروہ، بدعت اور تشبہ بالروافض کی وجہ سے ممنوع ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند