معاملات >> وراثت ووصیت
سوال نمبر: 174164
جواب نمبر: 174164
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 218-183/B=03/1441
صورت مذکورہ میں مرحوم باپ کا ترکہ از روئے شرع ۷۲/ سہام میں تقسیم ہوگا جن میں سے بیوی کو آٹھواں حصہ یعنی ۹/ سہام ملیں گے اور تینوں بیٹوں کو ۱۴-۱۴/ سہام اور تینوں بیٹیوں کو ۷-۷/ سہام ملیں گے۔ یہ اس صورت میں ہے جب کہ مرحومہ بیوی کا انتقال شوہر سے پہلے ہوا ہو۔
کل حصے = 72
-------------------------
زوجہ = 9
ابن = 14
ابن = 14
ابن = 14
بنت = 7
بنت = 7
بنت = 7
--------------------------------
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند