معاملات >> وراثت ووصیت
سوال نمبر: 166312
جواب نمبر: 16631231-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تین بھائی اور دو بہنوں کے درمیان تقسیم جائداد
میرے والد مکرم کی دو شادیاں ہوئیں جس سے تین بہن،تین بھائی اور سات بہن اور دو بھائی ہیں۔ والد صاحب کا انتقال ہوچکا ہے اوران کے نام سے کوئی جائیداد نہیں ہے۔ میری ایک بیوی ایک بچہ ہے۔ میں نے اپنی کمائی سے ایک زمین خریدی ہے جو میرے نام سے ہے۔ اس زمین میں کس کس کا حق ہے؟ اگر میری موت ہوجائے گی توزمین کس کی ہوگی؟
1385 مناظرجس پوتے كے باپ كا انتقال ہوچكا ہے ، كیا وہ دادا كی وصیت سے جائیداد میں شریك بن سكتا ہے؟
1904 مناظراپنے بیٹے کے حق میں وصیت معتبر نہیں
1223 مناظر