معاملات >> وراثت ووصیت
سوال نمبر: 152233
جواب نمبر: 152233
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1035-1011/B=11/1438
صورت مذکورہ میں شرعی اصول کے مطابق عبدالرشید مرحوم کا ترکہ قرآن وجدیث کی روشنی میں ۷۲/ سہام پر تقسیم ہوگا جن میں آٹھواں حصہ یعنی ۹/ سہام زوجہ کو اور چھٹا حصہ باپ کو یعنی ۱۲/ سہام اور ماں کو بھی چھٹا حصہ یعنی ۱۲/ سہام اور بیٹے کو ۲۶/ سہام اور بیٹی کو ۱۳/ سہام ملیں گے۔ شرعی نقشہ تقسیم کا حسب ذیل ہے۔
زوجہ = ۹
اب = ۱۲
ام = ۱۲
ابن = ۲۶
بنت = ۱۳
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند