• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 8105

    عنوان:

    مجھے حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة اللہ علیہ کی تاریخ پیدائش، تاریخ وفات اوران کی قبر مبارک کے بارے میں تفصیلی معلومات چاہیے؟

    سوال:

    مجھے حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة اللہ علیہ کی تاریخ پیدائش، تاریخ وفات اوران کی قبر مبارک کے بارے میں تفصیلی معلومات چاہیے؟

    جواب نمبر: 8105

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1209/ب= 375/تب

     

    حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی رحمة اللہ علیہ ۵/ ربیع الثانی ۱۲۸۰ھ میں بدھ کے دن پیدا ہوئے تھے، اور ۱۵/ رجب ۱۳۶۲ھ مطابق ۳۰/ جولائی ۱۹۴۳ء میں وفات پائی۔ ان کی قبر شریف تھانہ بھون (ضلع مظفرنگر، یوپی، ہند) میں ایک کنارے ان کے ذاتی باغ میں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند