متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 6831
تاریخ اسلام پر مستند کتابوں کے نام بتا دیں۔
تاریخ اسلام پر مستند کتابوں کے نام بتا دیں۔
جواب نمبر: 683101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 690=690/ م
عربی میں البدایہ والنہایہ، تاریخ کامل لابن الاثیر اور امام ذہبی کی تاریخ اسلام اور اردومیں تاریخ ابن خلدون، تاریخ ابن کثیر، تاریخ اسلام (اکبر نجیب آبادی) اور تاریخ طبری (عربی، اردو) وغیرہ اسلامی تاریخ پر مستند کتابیں ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
برطانوی دور کے ایک انگریز جنرل ہیمپرجو انگریز جاسوس بن کر عرب ملکوں میں شورش پھیلاتا تھااس کی سوانح حیات ملتی ہے:Confession of a British Spy (ایک برطانوی جاسوس کے اعترافات) اس میں اس نے ابن عبدالوہاب نجدی کا تفصیل سے ذکر کیا ہے اور اس کو اکسانے اور ترکیوں کے خلاف بغاوت اور مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنے کے لیے کیسے استعمال کیااس بارے میں تفصیل سے لکھا ہے۔ یہاں تک کہ خلفائے راشدین، صحابہ اور حتی کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی ابن عبدالوہاب خود کو بہتر سمجھتا تھا، دین کا کھلم کھلامن چاہا مطلب نکالتا اور شیعہ عورتوں سے زنا کرتا تھا۔ اور سیدنا عمر فاروق کے فتوے کا انکار کرتا۔ خود ابن عبدالوہاب کے قبیلے والوں نے نکال باہر کیا تھا حتی کہ اس کے بھائی سلیمان ابن عبدالوہاب نے ابن عبدالوہاب کے رد میں کتاب لکھی۔ ابن عبدالوہاب کو سلطان وقت نے مرتد کی سزا کے طور پر جلوا کے مروایاتھا۔ ابن عبدالوہاب نے کہا کہ نبی پاک علیہ السلام کا روضہ مبارک سب سے بڑا صنم یعنی بت ہے۔ ابن عبدالوہاب نے لکھا میری لاٹھی محمد سے بہتر ہے۔ ہر دور کے علماء نے ابن عبدالوہاب کی سختی سے تردید کی۔ مولانا حسین احمد مدنی صاحب نے شہاب ثاقب میں ابن عبدالوہاب کو سخت گستاخ، کافر اور کیا کیا گالیاں لکھیں، پھر بعد میں دیوبند ی اس سے مکر گئے کہ اب حرمین سعودیوں کے قبضے میںآ گیا تھا۔ پہلے اہل سنت والجماعت کی حکومت تھی تو ان کو بیوقوف بنا نے کے لیے یہ کتاب لکھ کر ان کی ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش کی گئی کیوں کہ ہر دور کے اہل سنت عبدالوہاب کو اپنا دشمن سمجھتے رہے ہیں۔
5134 مناظرحضرت عیسی اور ہمارے نبی علیہماالصلاة والسلام کے درمیان کون کون سے تین نبی آئے ؟ اس عہد کا نام کیا ہے ۔
11689 مناظرنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح تاریخ پیدائش کیا ہے؟ اس دن کیا کرنا چاہیے؟ کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے اعمال سے باخبر ہیں؟
9813 مناظرموسی علیہ السلام کے بارے میں ایک واقعہ کی تحقیق
11631 مناظرحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شادی كے وقت كیا عمر تھی؟
4114 مناظراحمد رضا خان بریلوی کے متعلق علمائے دیوبند کیا فرماتے ہیں کیا وہ بدعتی تھے ؟
6963 مناظرحضرت
دانیال علیہ السلام اورحضرت حزقیل علیہ السلام کون ہیں؟ کیا ان کا ذکر قرآن کریم میں
آیا ہے؟