• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 6614

    عنوان:

    (مولانا) قاسم نانوتوی صاحب کا مزار کہاں پر ہے اور ان کے مزار پر جو کرامت کے واقعات ہوئے ہیں اس میں سے آپ کچھ یا ایک دو واقعات مجھے بتائیں۔

    سوال:

    (مولانا) قاسم نانوتوی صاحب کا مزار کہاں پر ہے اور ان کے مزار پر جو کرامت کے واقعات ہوئے ہیں اس میں سے آپ کچھ یا ایک دو واقعات مجھے بتائیں۔

    جواب نمبر: 6614

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 844=799/ ل

     

    حضرت مولانا قاسم نانوتوی علیہ الرحمة کا مزار دیوبند میں ہے، اور ان کے مزار پر کیا کرامت کے واقعات ہوئے مجھے ان کا علم نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند