• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 6586

    عنوان:

    حضرت مجھے یہ بتادیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیماری کی حالت میں تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ کو نمازپڑھانے کو کہا تھا۔ برائے مہربانی یہ بتادیں کہ اس وقت ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کا کون سا طریقہ بتایا تھا اور وہ کس طریقہ کی اقتدا کرتے تھے؟اور اس میں یہ بھی وضاحت فرمادیجئے گا کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ رفع یدین کیا کرتے تھے یا نہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 6586

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1660=1286/ ھ

    حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نماز پڑھانے کا حکم فرمانا تو مسلم شریف وغیرہ میں مذکور ہے، نماز کا کونسا طریقہ بتایا تھا؟ یہ اور دیگر جو امور آپ معلوم کرنا چاہتے ہیں، ان کی صراحت کہیں دیکھنا ہمیں مستحضر نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند