متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 56949
جواب نمبر: 56949
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 176-176/M=3/1436-U احمد رضا خاں بریلوی پر کفر کا فتوی نہیں ہے؛ البتہ وہ اور ان کی جماعت؛ اہل سنت والجماعت سے خارج ہیں، ان کو کس نے کافر کہا؟ اور گستاخِ رسول سے کیا مراد ہے؟ سوال میں اس کی وضاحت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند