• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 5287

    عنوان:

    حضرت ابو بکر صدیق (رضـي الله عنه)، حضرت عمر فاروق (رضـي الله عنه)، حضرت عثمان (رضـي الله عنه)، حضرت علی (رضـي الله عنه) کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

    سوال:

    حضرت ابو بکر صدیق (رضـي الله عنه)، حضرت عمر فاروق (رضـي الله عنه)، حضرت عثمان (رضـي الله عنه)، حضرت علی (رضـي الله عنه) کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

    جواب نمبر: 5287

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 745=698/ د

    حضرت ابوبکر صدیق -رضی اللہ عنہ- کی نماز جنازہ حضرت عمر فاروق -رضی اللہ عنہ- نے (المنتظم)

    حضرت عمر فاروق -رضی اللہ عنہ- کی نماز جنازہ حضرت صہیب رومی -رضی اللہ عنہ- نے(المنتظم)

    حضرت عثمان -رضی اللہ عنہ- کی نماز جنازہ حضرت زبیر -رضی اللہ عنہ- نے (تاریخ الخلفاء)

    حضرت علی -رضی اللہ عنہ- کی نماز جنازہ حضرت حسن -رضی اللہ عنہ- نے پڑھائی تھی۔ (البدایہ والنہایہ)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند