متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 4016
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی؟
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی؟
جواب نمبر: 401601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 171/ م= 171/ م
اس بارے میں تلاش بسیار کے باوجود کتابوں میں کوئی صراحت نہیں مل سکی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جادو ہوا تھا اس کی تفصیل حوالہ کے ساتھ دیجئے اگر قرآن میں اس کا ذکر ہے تو سورت نمبر کے ساتھ بتائیں؟
2986 مناظر کیا حضرت خصر علیہ السلام
ابھی بھی زندہ ہیں ؟ اور وہ کب تک رہیں گے اور کب ظاہر ہوں گے کسی حدیث کے حوالہ
سے بتائیں؟
کیا حضرت امام بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ کو۱۰۱ / بار یا ۹۹/ بار دیکھا ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ انہوں نے اللہ کو دیکھاہے۔ براہ کرم، اس کے بارے میں بتائیں۔
3308 مناظرڈاکٹر ذاکر نائک کہتے ہیں کہ ٹائی پہننا کوئی گناہ نہیں ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟
4200 مناظرکیا امام مہدی کے نام کے ساتھ علیہ السلام لگاسکتے ہیں؟
6016 مناظربراہ کرم، ہمیں حجراسود کی حقیقت اور صحیح معلومات مدلل تحریر کریں یا اس کے متعلق کسی کتاب سے مطلع کریں۔
6535 مناظر