• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 34977

    عنوان: حضرت عمر (راضی الله سے متعلق سوال

    سوال: ایک صاحب سے میں نے سنا کہ زمانہ جاہلیت میں حضرت عمر نے رضی اللہ عنہ اپنی ایک بیٹی کو عرب کے قدیم دستور کے مطابق زندہ دفن کیا تھا۔ کیا یہ روایت صحیح ہے۔ انٹرنیٹ پر تلاش کرنے پر کوچھ ویب سائٹس پر یہ کہا گیا ہے کے یہ شیعہ کی روایت ہے۔ اگر یہ روایت صحیح ہے تو کتاب کا حوالہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 34977

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 126=126-1/1433 ایسی کوئی روایت ہمیں نہیں ملی، جن صاحب سے آپ نے سنا ان سے ہی اس کا حوالہ طلب کیجیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند