• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 30872

    عنوان: سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کسی کتاب کا نام بتائیں جو سادے الفاظ میں ہو ں جسے ہم آسانی سے سمجھ سکیں۔ 

    سوال: سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کسی کتاب کا نام بتائیں جو سادے الفاظ میں ہو ں جسے ہم آسانی سے سمجھ سکیں۔ 

    جواب نمبر: 30872

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):444=444-3/1432

    ”سیرة المصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم“ مکمل تین جلدیں (موٴلفہ حضرت مولانا ادریس صاحب کاندھلوی رحمہ اللہ) کا مطالعہ کیجیے۔
    (۲) سیرت خاتم الانبیاء 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند