• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 30817

    عنوان: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت کیا تھی؟ اور ان کی کنیت نام کے کے لیے استعمال نہیں کرسکتے؟

    سوال: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت کیا تھی؟ اور ان کی کنیت نام کے کے لیے استعمال نہیں کرسکتے؟

    جواب نمبر: 30817

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):538=316-3/1432

    آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت ”ابوالقاسم“ تھی۔
    (۲) استعمال کرسکتے ہیں۔ قال في الدر ومن کان اسمہ محمدا لا بأس بأن یکنی أبا القاسم (شامي: ۵/۲۶۹) بغیر محمد کے بھی صرف ”ابوالقاسم“ رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند