• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 29850

    عنوان: مجھے سیرت نبی کی کوئی مستند کتاب کا نام بتائیں جسے ہم آسانی سے سمجھ سکیں۔مہربانی ہوگی۔

    سوال: مجھے سیرت نبی کی کوئی مستند کتاب کا نام بتائیں جسے ہم آسانی سے سمجھ سکیں۔مہربانی ہوگی۔

    جواب نمبر: 29850

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 303=303-3/1432

    ”سیرت المصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم“ (مکمل ۳/ جلدیں) (موٴلفہ حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی) کا مطالعہ کیجیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند