متفرقات - تاریخ و سوانح

Pakistan

سوال # 2520

کیا حضرت امام بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ کو۱۰۱ / بار یا ۹۹/ بار دیکھا ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ انہوں نے اللہ کو دیکھاہے۔ براہ کرم، اس کے بارے میں بتائیں۔

Published on: Jan 21, 2008

جواب # 2520

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 1703/ ب= 1499/ ب


 


جی ہاں ان کے بارے میں، اسی طرح امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے بارے میں بھی اس طرح کی روایت ملتی ہے۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات