متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 24189
جواب نمبر: 2418901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1720=1720-1/1432
اہل بیت میں ازواج مطہرات نیز حضرت فاطمہ حضرت علی اور حضرت حسن وحسین رضی اللہ عنہم شامل ہیں، حوالے کے لیے دیکھئے تفسیر ابن کثیر، ابن جریر، صحیح مسلم وغیرہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مولانا طارق جمیل کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا ان کے بیانات سن سکتے ہیں؟ (۲) اورمعراج ربانی کون ہیں؟
7204 مناظرحضرت ابو بکر صدیق (رضـي الله عنه)، حضرت عمر فاروق (رضـي الله عنه)، حضرت عثمان (رضـي الله عنه)، حضرت علی (رضـي الله عنه) کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
17504 مناظرحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کا اسم گرامی، کنیت اور لقب
12547 مناظریہ جو آج کل کیو (Q) ٹی وی پر مفتی محمد اکمل صاحب آتے ہیں، ان کا بیان سننا کیسا ہے؟
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی جنگوں کے درمیان ہزاروں صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم شہید ہوگئے لیکن ہم سے نہیں پوچھا جائے گا کہ حق پر تھے۔ اور کربلا میں جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ شہید ہوگئے لیکن ہم سے نہیں پوچھا جائے گا کہ حضرت حسین حق پر تھے یا خلیفہ یزید او رہم نے سارا فیصلہ اللہ تعالی پر چھوڑ دیا ہے۔ اس طرح ہم شیعوں کی لعن طعن کا فیصلہ اللہ پر کیوں نہیں چھوڑ دیتے؟
4576 مناظربرائے کرم مجھے بتائیں کہ مفتی سعید احمد پالنپوری اور مولانا قمرالدین احمد کون ہیں؟ برائے کرم ان کی پرہیزگارانہ زندگی کے بارے میں جو کہ انھوں نے گزاری ہیں تفصیل سے بتائیں۔دوسرے اگر کسی شخص نے ان سے بیعت کی ہو اور وہ کہتا ہو کہ میں ان شیخ سے اپنی بیعت توڑتاہوں اورختم کرتا ہوں۔ تو کیا اس سے اس کی بیعت ختم ہوجائے گی یا وہ اب بھی اسی شیخ کے رابطہ میں رہے گا اور ہر چیز معمول کے مطابق ہوگی․․․․․․برائے کرم تشریح کریں ،اور جلد از جلد جواب عنایت فرمائیں۔
8744 مناظر