متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 23419
جواب نمبر: 2341901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 995=995-7/1431
جی ہاں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل دیا گیا تھا، ہکذا فی کتب السیر۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا حضرت لقمان علیہ السلام عرفی حکیم تھے؟
11797 مناظرکیا آپ مجھے کوئی ایسی حدیث بتاسکتے ہیں جس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کی تاریخ ہو؟
2615 مناظر