• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 22690

    عنوان: کیا کاتبین وحی میں سے کوئی صحابی مرتد ہوئے ہیں؟ براہ کرم، تحقیقی جواب مع حوالہ عنایت فرمائیں۔کرم ہوگا۔

    سوال: کیا کاتبین وحی میں سے کوئی صحابی مرتد ہوئے ہیں؟ براہ کرم، تحقیقی جواب مع حوالہ عنایت فرمائیں۔کرم ہوگا۔

    جواب نمبر: 22690

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):931=931-6/1431

    حضرت عبداللہ بن سعد قرشی ہیں جو فتح مکہ سے پہلے تائب ہوکر پھرداخل اسلام ہوگئے تھے، ہو عبد اللہ بن سعد بن ابي سرح القرشي، کان یکتب لرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فکان إذا أملی علیہ سمیعًاعلیمًا کتب ہو علیمًا حکیمًا کتب غفورًا رحیمًا فلما نزلت: ”وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ سُلَالَةٍ مِنْ طِیْنٍ“ إلی آخر الآیة․ عجب عبد اللہ من تفصیل خلق الإنسان فقال: تبارک اللہ أحسن الخالقین، فقال علیہ الصلاة والسلام: اکتبہا فکذلک نزلت فشک عبد اللہ وقال: لئن کان محمد صادقًا لقد أوحي إلي مثل ما أوحی إلیہ ولئن کان کاذبًا فلقد قلت کما قال، فارتد عن الإسلام ولحق بمکة ثم رجع مسلمًا قبل فتح مکة (تفسیر الکشاف: ۲/۳۵،ط: بیروت)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند