• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 21363

    عنوان:

    امام ابوحنیفہ اور امام بخاری میں سے پہلا دورکن کا ہے؟

    سوال:

    امام ابوحنیفہ اور امام بخاری میں سے پہلا دورکن کا ہے؟

    جواب نمبر: 21363

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 504=504-4/1431

     

    امام اعظم ابوحنیفہ کا دور امام بخاری سے پہلے ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند