متفرقات - تاریخ و سوانح

Pakistan

سوال # 1779

(۱) کیا زمزم کا پانی بیٹھ کر پی سکتے ہیں؟


(۲) مولاناطارق جمیل صاحب کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

Published on: Nov 5, 2007

جواب # 1779

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 667/ ن= 663/ ن


 


(۱) پی سکتے ہیں۔


(۲) وہ ایک باصلاحیت اورمعتبر عالم دین ہیں، ان کے بیانات ایمان افروز اور قرآن و حدیث سے مدلل ہوتے ہیں، وہ دیوبندی المسلک اور جماعت تبلیغ کی محنت سے جڑے ہوئے ہیں، باقی ان کے متعلق ذاتی طور پر ہمیں اور کچھ معلومات نہیں ہیں۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات