متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 175807
جواب نمبر: 17580701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:563-444/H=5/1441
نامِ نامی اسم گرامی عبد اللہ تھا اِکمال فی اسماء الرجال مشکاة شریف کے اخیر میں لگی ہے اس میں یہی صراحت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
برطانوی دور کے ایک انگریز جنرل ہیمپرجو انگریز جاسوس بن کر عرب ملکوں میں شورش پھیلاتا تھااس کی سوانح حیات ملتی ہے:Confession of a British Spy (ایک برطانوی جاسوس کے اعترافات) اس میں اس نے ابن عبدالوہاب نجدی کا تفصیل سے ذکر کیا ہے اور اس کو اکسانے اور ترکیوں کے خلاف بغاوت اور مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنے کے لیے کیسے استعمال کیااس بارے میں تفصیل سے لکھا ہے۔ یہاں تک کہ خلفائے راشدین، صحابہ اور حتی کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی ابن عبدالوہاب خود کو بہتر سمجھتا تھا، دین کا کھلم کھلامن چاہا مطلب نکالتا اور شیعہ عورتوں سے زنا کرتا تھا۔ اور سیدنا عمر فاروق کے فتوے کا انکار کرتا۔ خود ابن عبدالوہاب کے قبیلے والوں نے نکال باہر کیا تھا حتی کہ اس کے بھائی سلیمان ابن عبدالوہاب نے ابن عبدالوہاب کے رد میں کتاب لکھی۔ ابن عبدالوہاب کو سلطان وقت نے مرتد کی سزا کے طور پر جلوا کے مروایاتھا۔ ابن عبدالوہاب نے کہا کہ نبی پاک علیہ السلام کا روضہ مبارک سب سے بڑا صنم یعنی بت ہے۔ ابن عبدالوہاب نے لکھا میری لاٹھی محمد سے بہتر ہے۔ ہر دور کے علماء نے ابن عبدالوہاب کی سختی سے تردید کی۔ مولانا حسین احمد مدنی صاحب نے شہاب ثاقب میں ابن عبدالوہاب کو سخت گستاخ، کافر اور کیا کیا گالیاں لکھیں، پھر بعد میں دیوبند ی اس سے مکر گئے کہ اب حرمین سعودیوں کے قبضے میںآ گیا تھا۔ پہلے اہل سنت والجماعت کی حکومت تھی تو ان کو بیوقوف بنا نے کے لیے یہ کتاب لکھ کر ان کی ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش کی گئی کیوں کہ ہر دور کے اہل سنت عبدالوہاب کو اپنا دشمن سمجھتے رہے ہیں۔
5146 مناظرموسیٰ علیہ السلام کی والدہ محترمہ کا کیا نام ہے؟
20683 مناظرکیا اورنگ زیب ایک ظالم بادشاہ تھا، جیسا کہ لوگ ان کے بارے میں بتاتے ہیں کہ انھوں نے کئی ہندو مندر کو گروادیا۔ غیر مسلموں کو زبردستی مسلم بناتا تھا، اوران کی زبردستی ختنہ کرواتا تھا۔ اور غیر مسلم سے ٹیکس لینا شروع کردیا تھا۔ کیا یہ صحیح ہے یا جھوٹا الزام؟ اورنگ زیب کے بارے میں جاننا ہو تو کون سی کتاب دیکھنا چاہیے؟ اور کیا اورنگ زیب کو بزرگ کہنا صحیح ہے کہ غلط؟
5642 مناظرکیا یہ صحیح ہے کہ فرعون کی لاش مصر کے ایک میوزیم میں رکھی ہوئی ہے؟ کیا اللہ تعالیٰ نے قرآن میں کہا ہے کہ اس کی لاش قیامت تک رکھی جائے گی؟ یا صرف افواہ ہے؟
14667 مناظردسمبر ۲۰۰۷ء میں ڈاکٹر ذاکر نائک نے یزید کے بارے میں اپنی رائے دی تھی نیز اس نے یزید بن معاویہ کو دعا بھی دی تھی۔ میں بہت حیران ہوں اور بہت کشادہ ذہن ہوں۔ میں نے واقعہ کے بارے میں صحیح اور حقیقی حقائق کو تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن کوئی مستند جواب نہیں پاسکا۔ میں کربلا کے حادثہ سے بہت الجھن میں ہوں۔ کیاآپ حادثہ کربلا کی صحیح حقیقت کوتفصیل سے بیان کریں گے اور یہ بھی بتائیں گے کہ حق پر کون تھا؟
5889 مناظرحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کا اسم گرامی، کنیت اور لقب
12538 مناظرحضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے اپنے دور میں اسلام کے لیے کیا کیا، اور کتنے شہر فتح کئے؟
5715 مناظرحضرت موسی علیہ السلام سے خنزیر كی شكایت كا واقعہ كیسا ہے؟
10523 مناظر