عنوان: جب کربلا میں حضرت حسین ابن علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے سارے گھر والے شہید ہو گئے تھے تو پھر اتنی زیادہ تفصیل سے روایت کس نے کی ہے ؟
سوال: کہتے ہیں کہ کربلا میں حضرت حسین ابن علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے سارے گھر والے شہید ہو گئے تھے تو پھر اتنی زیادہ تفصیل سے روایت کس نے کی ہے ؟ کیا یہ ساری روایتیں جو بیان کی جاتی ہیں جھوٹی ہیں۔ آپ رہنمائی فرمائیں۔