• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 170787

    عنوان: وہ کونسے واقعات اس دنیا میں ہوئے ہیں جن پر آسمانی فرشتے روئے ہیں؟

    سوال: (۱) میں نے پڑھا ہے کہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے انپے لخت جگر حضرت اسماعیل علیہ السلام کو اللہ تعالی کے حکم پر ذبح کرنے کے لیے چھری اٹھائی تھی تو اس وقت آسمانی فرشتے روئے تھے۔ (۲) کسی جنگ میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدن مبارک سے خون نکل آیا تھا تو آپ کے زخم مبارک کو دیکھ کر فرشتے روئے تھے۔ کیااور بھی واقعات گذرے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 170787

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1099-909/H=10/1440

    فرشتوں کے رونے کی صراحت کہیں دیکھنا ہمیں مستحضر نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند