Q. حضرت مجھے یہ بتادیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیماری کی حالت میں تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ کو نمازپڑھانے کو کہا تھا۔ برائے مہربانی یہ بتادیں کہ اس وقت ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کا کون سا طریقہ بتایا تھا اور وہ کس طریقہ کی اقتدا کرتے تھے؟اور اس میں یہ بھی وضاحت فرمادیجئے گا کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ رفع یدین کیا کرتے تھے یا نہیں؟