متفرقات - تاریخ و سوانح

India

سوال # 167989

میں ٹپو سلطان رحمتہ اللہ علیہ کی صحیح اور سچی سیرت جاننا چاہتاہوں۔

Published on: Jan 30, 2019

جواب # 167989

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:462-388/N=5/1440



ٹیپو سلطان رحمة اللہ علیہ کی سیرت جاننے کے لیے درج ذیل کتابوں کا مطالعہ کیا جائے:



الف: سلطان ٹیپو شہیدایک تاریخ ساز قائد شخصیت بہ قلم: مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی، ترتیب: مولانا سید محمود حسن حسنی ندوی، ناشر: مجلس تحقیقات ونشریات اسلام لکھنو۔



ب:سیرت ٹیپو سلطان شہید: از مولانا محمد الیاس ندوی بھٹکلی۔



ج: تاریخ ٹیپو سلطان از محب الحسن، ترجمہ از حامد اللہ افسر اور عتیق صدیقی، شائع شدہ: قومی کونسل برائے فروغ اردو۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات