متفرقات - تاریخ و سوانح

Pakistan

سوال # 162121

حضرت جی، پیارے نبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ وفات عیسوی کیلنڈر کے مطابق بتائیں اور کتا ب کا نام بھی جس میں تاریخ درج ہو۔

Published on: Oct 4, 2018

جواب # 162121

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1489-1284/sd=1/1440



حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کی تاریخ عیسوی کیلنڈر کے حساب سے کسی کتاب میں نہیں مل سکی؛ البتہ بعض لوگوں نے مضمون کی شکل میں تحقیق کی ہے کہ آپ کی وفات ۱۱/ جون ۶۳۲ء بروز پیر کو ہوئی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات