• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 157382

    عنوان: مجھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کی صحیح تاریخ بتادیں

    سوال: مجھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کی صحیح تاریخ بتادیں۔ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 157382

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:356-283/D=4/1439

    آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ربیع الاول کے مہینہ میں دو شنبہ (پیر) کے دن ہوئی مشہور قول کے مطابق وہ دن ۱۲/ ربیع الاول کا تھا؛ لیکن جمہور محدثین اور موٴرخین کے نزدیک راجح اور مختار قول یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ۸/ر بیع الاول کو پیدا ہوئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند