متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 1114
کیا سعودی کے موجودہ علماء کے عقائد و نظریات اور ان کی کتابیں مسلمانوں کے لیے قابل اعتماد اور مستند ہیں؟
کیا سعودی کے موجودہ علماء کے عقائد و نظریات اور ان کی کتابیں مسلمانوں کے لیے قابل اعتماد اور مستند ہیں؟ متفقہ طور پر اکابرین کون کون حضرات ہیں؟
جواب نمبر: 1114
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 1054/هـ = 799/هـ)
سعودی عرب کے موجودہ تمام علمائے کرام ان کے عقائد اور ان کی کتابوں سے ہم کو کماحقہ واقفیت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند