• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 10488

    عنوان:

    مفتی صاحب امید ہے کہ آپ خیر و عافیت سے ہوں گے۔ میرا سوال یہ ہے کہ مولانا شبلی نعمانی رحمة اللہ علیہ کیسے عالم دین تھے اور کیا ان کی تصنیفات پڑھنا صحیح ہے اور عقائد کے اعتبار سے کیسے عالم تھے؟از راہ کرم واضح فرمائیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 10488

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 155=155/ م

    آپ اس بارے میں مفصل معلومات کے لیے: حیاتِ شبلی، موٴلفہ علامہ سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ کا مطالعہ کرلیجیے، آپ کے تمام سوالوں کے جواب اس میں موجود ہیں، پھر اگر کوئی بات قابل اشکال رہ جائے تو اسے لکھ کر معلوم کرلیجیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند