متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 1045
منھاج القران اور طاھرقادری کے بارے میں آپ لوگوں کا کیا نظریہ ہے؟
جواب نمبر: 104501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 1047/هـ = 786/هـ)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بعض لوگ بیان میں کہتے ہیں کہ حضرت ایوب (علیہ السلام) کے بدن پر کیڑے پڑ گئے تھے جب کوئی کیڑا ان کے بدن سے گر جاتا تو وہ اس کو اٹھاکر بدن پر ڈال لیتے اور کہتے کہ تیری روزی میرے بدن میں ہے تو کیوں جاتا ہے؟ کیا یہ صحیح ہے؟
16267 مناظرمیں نے سنا ہے کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے بیٹے سے زنا سرزد ہوگیا تھا اور ان کی کے کوڑوں کی سزا کے دوران موت واقعہ ہوگئی تھی اور کوڑے حضرت عمر نے ہی لگوائے تھے۔ برائے مہربانی بتادیں کہ یہ واقعہ صحیح ہے کہ نہیں، اگر صحیح ہے تو اس واقعہ کو تفصیل سے بیان فرمادیجیے۔
7383 مناظرآپ بیتی کتاب میں یہ واقعہ ہے کہ نانوتہ میں ذرا بخار کی کثرت ہوئی تو جو شخص مولانا یعقوب صاحب رحمة اللہ علیہ کی قبر سے مٹی لے جاکر باندھ لیتا اس کو آرام ہوجاتا۔ اس بارے میں بتائیں کہ مولانا یعقوب صاحب رحمة اللہ علیہ کون تھے اور ان کے بارے میں تفصیل سے بتائیں تاکہ ان کی عظمت کا پتہ مزید چلے۔
3587 مناظرقسطنطنیہ کی دو مرتبہ فتح ایک بار قتال اور مرتبہ بغیر قتال کے فتح ہونے والی دونوں روایتوں کی تحقیق درکار ہے۔
4099 مناظربراہ کرم، ہمیں حجراسود کی حقیقت اور صحیح معلومات مدلل تحریر کریں یا اس کے متعلق کسی کتاب سے مطلع کریں۔
6423 مناظرفقہی کتب ?فتاوی رضویہ ، درمختار، رد المختار، فتاوی عالمگیر ی، بہار شریعت? کی دینی اور تاریخی حیثیت کیاہے؟ ان کے مصنیفن حضرات کا کیا پس منظر کیاہے؟ اور یہ سب کتابیں کب وجود میں آئیں؟
16327 مناظر