متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 10049
میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری تاریخ حیات کی کتاب کا نام جاننا چاہتاہوں۔ جن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کی تقریباً ہر تفصیل کو درج کیا گیا ہے؟ اورمجھے فضائل اعمال کے علاوہ اور کوئی دوسری حدیث سے جمع شدہ کتاب کا نام بتادیجئے جس کے ذریعہ سے میں اور اہم حدیثوں کا مطالعہ کرسکوں؟

جواب نمبر: 10049
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 44=44/ م
اس کے لیے دیکھئے: رحمة للعالمین، سیرة المصطفیٰ مکمل ۳/ جلد، اصح السیر اور ساقی کوثر وغیرہا، اور احادیث کی جانکاری کے لیے: منتخب احادیث اور معارف الحدیث وغیرہا کا مطالعہ کیجیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند