متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 914
اگر کوئی انٹرنیٹ پر عورتوں کی ننگی تصویریں دیکھے تو یہ کس قسم کا گناہ ہوگا؛ گناہ صغیرہ یا گناہ کبیرہ؟
اگر کوئی انٹرنیٹ پر عورتوں کی ننگی تصویریں دیکھے تو یہ کس قسم کا گناہ ہوگا؛ گناہ صغیرہ یا گناہ کبیرہ؟
جواب نمبر: 91401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 284/د = 280/د)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں متحدہ عرب امارات میں رہتا ہوں، ہمیں کمپنی سال میں ایک مہینہ کی چھٹی دیتی ہے شرعاً کتنے عرصہ تک میں اپنی بیوی بچوں سے دور رہ سکتا ہوں؟ اگر بیوی ایک سال کی اجازت دے تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟ اگر کمپنی ایک سال سے کم مدت میں چھٹی کی اجازت نہ دے تو کیا میں یہ کام چھوڑدوں؟
1562 مناظرتاخیر سے حمل قرار پانے کے لیے پیدائش کنٹرول گولی کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟
1745 مناظرمیں
نے 1999میں اپنے بھائی کے لڑکے کو جب وہ تین دن کا (اپنی ماں کے کہنے پر جب وہ باحیات
تھیں) گود لیا تھا، کیوں کہ 1990میں میرے شادی ہونے کے بعد سے میرے کوئی اولاد نہیں
ہوئی تھی۔میں نے اس لڑکے کے والدکی جگہ پر اپنا نام لکھوایا ہے۔ کیا ایسا کرنا
درست ہے؟ میرے بھائی اور بھابھی کواس پر کوئی اعتراض نہیں ہے بلکہ وہ لوگ بہت زیادہ
خوش ہیں۔ نیز میرے اس لڑکے کی عمر دس سال ہوچکی ہے اور اب تک اس کو اس کے بارے میں
کچھ نہیں معلوم ہے۔سچائی کو ظاہر کرنے سے سب کو بہت تکلیف ہوگی۔برائے کرم اس بارے
میں ہماری رہنمائی فرماویں۔
مالی حالت اچھی نہیں، نوکری کہیں نہیں مل رہی، کیا بینک میں جوب کرسکتا ہوں؟
2672 مناظر