• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 911

    عنوان:

    کیا داڑھی میں سے سفید بال نکال سکتے ہیں؟

    سوال:

    کیا داڑھی میں سے سفید بال نکال سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 911

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى:  995/هـ = 740/هـ)

     

    نکالنا جائز نہیں بلکہ سخت مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند