• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 854

    عنوان:

    کہا جاتا ہے کہ کھانے کی جن چیزوں میں E لکھا ہوتا ہے انھیں نہیں کھانا چاہیے، تو اس کا صحیح صحیح کوڈ کتنے نمبر سے کتنے نمبر تک ہے؟

    سوال:

    کہا جاتا ہے کہ کھانے کی جن چیزوں میں E لکھا ہوتا ہے انھیں نہیں کھانا چاہیے، تو اس کا صحیح صحیح کوڈ کتنے نمبر سے کتنے نمبر تک ہے؟

    جواب نمبر: 854

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 254/د=246/د)

     

    کوڈ نمبرات کی ہم کو تحقیق نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند