متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 611
اچھی نگاہ سے لڑکیوں کو دیکھنا کیا گناہ ہے؟
اچھی نگاہ سے لڑکیوں کو دیکھنا کیا گناہ ہے؟
والسلام
جواب نمبر: 61129-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 567/ج=567/ج)
عام لڑکیوں کو دیکھنے کی اجازت نہیں ہے. اچھی نگاہ کابہانہ شیطانی فریب ہے اورنفس کا دھوکہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا پیٹ کے لیے (کمانے کے لیے) سمندر پار جانا یا دوسرے ملک جانا ناجائز ہے؟
1958 مناظرمیں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ اگرکسی عورت کے کچھ طبی وجوہات کی بناء پر بچہ نہیں ہوسکا تو کیا وہ ٹیسٹ ٹیوب بے بی حاصل کرسکتی ہے؟ میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا اسلام ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی اجازت دیتاہے؟ اگر چہ شادی کے ابتدائی سال میں اس کے یہاں بچہ ہوا لیکن وہ مردہ تھا اور دوسری مرتبہ اسقاط ہوگیا۔ اس کے بعد وہ حاملہ نہیں ہوسکی۔ ڈاکٹروں سے رابطہ قائم کرنے کے بعد یہ بات معلوم ہوئی کہ اس کے شوہر میں کچھ طبی کمی ہے۔ ان کی شادی کو دس سال ہوچکے ہیں۔
1864 مناظرکیا ہم ایسا پرفیوم یا باڈی اسپرے جس میں الکوحل ملا ہو استعمال کرسکتے ہیں؟ میں اس پرفیوم یا باڈی اسپرے کے بارے میں دریافت کرتا ہوں جس کے مشمولات میں الکوحل ہوتا ہے،عموماً پرفیوم کی بوتل کی پشت پر لکھا ہوتا ہے کہ اس میں الکوحل شامل ہے۔
3089 مناظرسکن گرافٹنگ اور کیمکل پیلز كا حكم
2849 مناظرپارٹ ٹائم یونین اور دیگر ای کومرس کمپنی سے ملنے والے کمیشن کا شرعی حکم
1664 مناظرآردڑ پر گاہک کے لیے لکڑی کا مندر بنانا
2039 مناظر